Description
یہ کتاب پاکستان کے جید صحافیوں اور کالم نگاروں کے انٹرویوز پر مشتمل ایک تاریخی دستاویز ہے جس میں پاکستان میں جمہوری اور شہری آزادیوں پر لگنے واللی پابندیوں کے خلاف جہدوجہد ، آزادی اظہار اور آزادی صحافت کے خلاف آمرانہ اقدامات اور سیاسی اور آمرانہ حکومتوں کے دور میں میڈیا کی آواز کو دبانے کے حربوں کا تفصیلی احوال ملتا ہے۔ پاکستان میں میڈیا کے قوانین، پابندیوں اور آزادی صحافت کے جہد وجہد کے بارے میں یہ ایک چشم کشا ریفرنس بک ہے ، جو ریسرچ سکالرز، ماہرین ابلاغیات ، صحافت اور قانون کے طالب علموں کے ساتھ عام قاری کے لیے بھی معلومات کا خزانہ ہے۔






Reviews
There are no reviews yet.