پوری کہانی: صحافیوں کی زبانی

 1,900

یہ کتاب  پاکستان کے  جید صحافیوں اور کالم نگاروں کے انٹرویوز پر مشتمل ایک تاریخی دستاویز ہے جس میں پاکستان میں جمہوری اور شہری آزادیوں پر لگنے واللی پابندیوں کے خلاف  جہدوجہد ،  آزادی اظہار اور آزادی صحافت کے خلاف آمرانہ اقدامات  اور سیاسی اور  آمرانہ حکومتوں کے دور میں میڈیا کی آواز کو دبانے کے حربوں  کا تفصیلی احوال ملتا ہے۔ پاکستان میں میڈیا کے قوانین، پابندیوں اور آزادی صحافت کے جہد وجہد کے بارے میں یہ ایک چشم کشا ریفرنس بک ہے ، جو  ریسرچ سکالرز، ماہرین ابلاغیات ،  صحافت اور قانون کے طالب علموں کے ساتھ عام…

Description

یہ کتاب  پاکستان کے  جید صحافیوں اور کالم نگاروں کے انٹرویوز پر مشتمل ایک تاریخی دستاویز ہے جس میں پاکستان میں جمہوری اور شہری آزادیوں پر لگنے واللی پابندیوں کے خلاف  جہدوجہد ،  آزادی اظہار اور آزادی صحافت کے خلاف آمرانہ اقدامات  اور سیاسی اور  آمرانہ حکومتوں کے دور میں میڈیا کی آواز کو دبانے کے حربوں  کا تفصیلی احوال ملتا ہے۔ پاکستان میں میڈیا کے قوانین، پابندیوں اور آزادی صحافت کے جہد وجہد کے بارے میں یہ ایک چشم کشا ریفرنس بک ہے ، جو  ریسرچ سکالرز، ماہرین ابلاغیات ،  صحافت اور قانون کے طالب علموں کے ساتھ عام قاری کے لیے بھی معلومات  کا خزانہ ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “پوری کہانی: صحافیوں کی زبانی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products