ش ا ع ر ی

 700

نامور لکھاری، صحافی، شاعر اور بہترین انسان شبیر سومرو صاحب کا کافی عرصے سے یہ خواب تھا کہ پاکستانی اور غیرملکی زبانوں کی تازہ شاعری کا اردو ترجمہ ایک میگزین کی صورت میں سامنے لایا جائے۔ جس میں مغربی ملکوں میں آج کی جدید شاعری کی نئی اصناف بھی متعارف کرائی جائیں اور وہاں کے […]

Category:

Description

نامور لکھاری، صحافی، شاعر اور بہترین انسان شبیر سومرو صاحب کا کافی عرصے سے یہ خواب تھا کہ پاکستانی اور غیرملکی زبانوں کی تازہ شاعری کا اردو ترجمہ ایک میگزین کی صورت میں سامنے لایا جائے۔ جس میں مغربی ملکوں میں آج کی جدید شاعری کی نئی اصناف بھی متعارف کرائی جائیں اور وہاں کے اچھے شعراء کا تعارف بھی شامل کیا جائے۔

اس سلسلے میں انہوں نے اپنی کاوشوں اور صلاحیتوں کو بروئے کار لاکے خود ہی اس کی شروعات کی ہے۔  ’’شاعری‘‘ نام کے اس میگزین کا یہ پہلا شمارہ ہے۔ کچھ شعراء کا خود ترجمہ کردہ مواد  بھی میگزین کی زینت بنایا گیا ہے۔ یہ اس سلسلے کا پہلا شمارہ ہے، جو کہ مکمل رنگین صفحات پر مشتمل ہے اور ڈیجیٹل پرنٹنگ کے ذریعے بہت محدود تعداد میں چھپوایا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ش ا ع ر ی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products