Description
- بنگلہ دیش کے بہاری اب پاکستان کیوں نہیں آنا چاہتے؟
- ہنرمند، باصلاحیت اور ذہین ہونے کے باوجود یہ برادری اب تک تکلیف دہ حالات کا سامنا کیوں کر رہی ہے؟
- بنگلہ دیش حکومت نے بہاری برادری کو اپنا شہری تسلیم کرلیا ہے، اس کے باوجود وہ کنبے آٹھ بائی آٹھ کے ایک ایک کمرے میں زندگی گزارنے پر کیوں مجبور ہیں؟
- بہاری برادری کے نمائندے اب ان مسائل کا کیا حل پیش کرتے ہیں؟
- ایسے اور ان جیسے کئی سوالات کے جوابات تلاش کرنے کے لیے ملک کے معروف صحافی، ادیب، شاعر اور فیچر رائٹر شبیر سومرو نے بنگلہ دیش کا سفر کیا اور وہاں کے سات شہروں میں قائم بہاری کیمپوں کے دورے کرکے اس برادری کے مرد و خواتین، بوڑھوں اور بچوں سے انٹرویو کیے ہیں۔ اب وہ اہم اور اچھوتا مواد ان کی کتاب ”ہم نہ ٹھہرے اجنبی“ کے عنوان سے شایع ہو گیا ہے۔






Reviews
There are no reviews yet.